ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / مڈکیری : مقتول مولوی ریاض کے گھر سابق وزیراعلیٰ کمارسوامی کی تعزیت اور ایک لاکھ روپئے کی مدد

مڈکیری : مقتول مولوی ریاض کے گھر سابق وزیراعلیٰ کمارسوامی کی تعزیت اور ایک لاکھ روپئے کی مدد

Sat, 22 Apr 2017 18:29:16    S.O. News Service

مڈکیری :22/اپریل(ایس اؤنیوز)کاسرگوڈ کے بیٹمپارے ہلچوری نامی دیہات میں گذشتہ ماہ قتل ہوئے مدرسہ کے استاد مولوی ریاض کے گھر کرناٹکا کے سابق وزیر اعلیٰ کمار سوامی ایک وفد کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے تعزیت کی ۔

گھر میں خاندان والوں سے ملاقات کرتے ہوئے کمار سوامی نے مولوی ریاض کی بیوی سیدہ اور ایک سالہ بچے کو اپنی طرف سے 1لاکھ روپئے کاتعاون دیا۔ اس موقع پر جے ڈی ایس پارٹی کے جنرل سکریٹری بی ایم فاروق اور سابق وزیر جیوجیا وغیرہ موجود تھے۔


Share: